مركز ریاض الصالحین دبي كو نیا كلاس پیش کرتے ہوئے خوشی ہوتى ہے اس نعرے کے تحت : ✨ ہمارے ملازم ہمارے ذمہ داری ✨ كلاس کے مقاصد: 💬 ملازمہ کو قرآن سکھانا 💬 کچھ چھوٹی سورتیں كی تفسیر 🌸 صرف خواتین کے لیے 🗓️ دن استاذه مقرر کریں گی 📲 آن لائن تعليم زبانیں: 🗯️ عربی 🗯️ انگریزی 🗯️ …
أكمل القراءة »urdo
(نئے مسلمانوں) کے لیے
ریاض الصالحین سنٹر كو خوشی ہوتى ہے ایک خصوصی حفظ کورس کا اعلان کرتے ہوئے: (نئے مسلمانوں) کے لیے ✨ الفاتحہ اور مختصر سورتیں مختصر تفسير اور وضاحت کے ساتھ سیکھیں ✨ 🌸 خواتین کے لیے 🗓 اوقات اور دنوں کا تعین آپ کے اختيار مے ہے 📲 زوم پروگرام کے ذریعے رجسٹر کرنے کے لیے، اپنے موبائل پر کوڈ …
أكمل القراءة »شام کے حلقات آپکے گھر سے
✨ ہمارا نیا اقدام ✨ شام کے حلقات آپکے گھر سے: *اگر آپ ان حلقات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں* اوقات: 🗓 ہفتہ (Saturday) کو 🕰 شام 4 بجے سے شام 7 بجے تک ریاض الصالحین سنٹر كے خواتین طلبہ کے لئے 🗓 پیر اور بدھ کے روز 🕰 شام 1:30 بجے سے شام 4:30 …
أكمل القراءة »